لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کی گندم کی قیمت مقرر کرنے کیخلاف اپیلیں 26 نومبر تک ملتوی کر دیں

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کی گندم کی قیمت مقرر کرنے کیخلاف اپیلیں 26 نومبر تک ملتوی کر دیں

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی قیمت مقرر کرنے کے خلاف دائر تمام اپیلیں یکجا کرنے کی درخواست پر سماعت کل 26 نومبر تک ملتوی کر دی۔

عدالت کے مطابق آج سماعت کے موقع پر فریقین پیش نہیں ہوئے، جس کے بعد کیس کی مزید کارروائی کے لیے نئی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔

ٹیگز: