وزیراعلیٰ پنجاب کا  متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے پاکستان کے پہلے سرکاری دورے کا خیر مقدم 

وزیراعلیٰ پنجاب کا  متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے پاکستان کے پہلے سرکاری دورے کا خیر مقدم 

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے پاکستان کے پہلے سرکاری دورے کا خیر مقدم کیا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات لازوال اور بے مثال ہیں اور صدر محمد بن زاید النہیان کا دورہ باہمی تعلقات کو مزید مستحکم کرے گا۔

مریم نواز شریف نے اہل پنجاب کی جانب سے صدر کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ یہ دورہ دونوں ممالک کے دوستانہ تعلقات کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا۔

ٹیگز: