سہیل آفریدی کا پنجاب میں خیرمقدم، وزارتی دورے میں نظم و ضبط ضروری، عظمیٰ بخاری

 سہیل آفریدی کا پنجاب میں خیرمقدم، وزارتی دورے میں نظم و ضبط ضروری، عظمیٰ بخاری

لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو پنجاب میں خوش آمدید کہا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب آ کر یہاں کی ترقی دیکھیں اور اپنے صوبے میں بہتری لائیں۔

عظمیٰ بخاری نے واضح کیا کہ معلوماتی وزٹ کے دوران بدتمیزی یا ممنوعہ اشیاء کی اجازت نہیں ہوگی۔

ٹیگز: