لاہور: سی سی ٹی وی فوٹیج سے 2 رکنی ڈکیت و سنیچر گروپ گرفتار

لاہور: سی سی ٹی وی فوٹیج سے 2 رکنی ڈکیت و سنیچر گروپ گرفتار

لاہور: اچھرہ پولیس نے ایک دو رکنی ڈکیت و سنیچر گروپ کو سپر مارکیٹ پارک سے گرفتار کر لیا۔ ملزمان نے گذشتہ ماہ رابعہ نامی خاتون سے گن پوائنٹ پر واردات کی تھی۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں ایک ملزم کو واردات کے بعد فرار ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ گرفتار شدہ ملزمان نے رات گئے مختلف شاہراہوں پر سنیچنگ کی وارداتیں کرنے کا بھی اعتراف کیا ہے۔

ٹیگز: