لاہور: کماہاں انٹرچینج پر کار اور ٹرک کے درمیان ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق

لاہور: کماہاں انٹرچینج پر کار اور ٹرک کے درمیان ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق

لاہور: کماہاں انٹرچینج عائشانہ روڈ پر کار اور ٹرک کے درمیان ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ حادثے میں کل دس افراد متاثر ہوئے، جن میں سے تین شدید زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

چھ افراد کو موقع پر ابتدائی طبی امداد دی گئی جبکہ ایک شخص حادثے کے دوران جاں بحق ہو گیا۔

ٹیگز: