لاہور ہائیکورٹ میں گاڑیوں کی قیمت پر صوبائی ٹیکس کے خلاف درخواست کی سماعت، فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ میں گاڑیوں کی قیمت پر صوبائی ٹیکس کے خلاف درخواست کی سماعت، فیصلہ محفوظ

لاہور: لاہور ہائیکورٹ میں گاڑیوں کی قیمت پر صوبائی ٹیکس عائد کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔

 جسٹس خالد اسحاق نے ظہیر صدیق کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔

ٹیگز: