لاہور میں ماں 10 ماہ کی بچی سمیت کھلے مین ہول میں گر گئی، ریسکیو آپریشن جاری

لاہور میں ماں 10 ماہ کی بچی سمیت کھلے مین ہول میں گر گئی، ریسکیو آپریشن جاری

لاہور: داتا دربار مین گیٹ کے قریب انتظامیہ کی غفلت نے دو زندگیاں خطرے میں ڈال دیں۔ 24 سالہ خاتون اپنی شیر خوار بیٹی سمیت اچانک کھلے مین ہول میں جا گری۔
ریسکیو 1122 کی ٹیمیں گزشتہ 2 گھنٹے سے تلاش میں مصروف ہیں۔ گندے پانی کے بہاؤ اور گہرائی کے باعث تاحال ماں بیٹی کو نکالا نہیں جا سکا، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

ٹیگز: