پنجاب میں سلیبس اپ ڈیٹ، سیلاب متاثرہ علاقوں کے سکول بھی کھلنے لگے

پنجاب میں سلیبس اپ ڈیٹ، سیلاب متاثرہ علاقوں کے سکول بھی کھلنے لگے

لاہور:: پنجاب میں نویں اور دسویں جماعت کا سلیبس اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات خان کا کہنا ہے کہ اگلے مہینے گیارہویں جماعت کا سلیبس بھی شارٹ کر کے اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔

سیلاب متاثرہ علاقوں میں 85 فیصد سکولوں میں پڑھائی دوبارہ شروع ہو چکی ہے، جبکہ باقی سکولوں میں بھی تعلیمی سرگرمیاں جلد بحال کر دی جائیں گی تاکہ طلبہ کا تعلیمی نقصان کم سے کم ہو۔

ٹیگز: