لاہور میں سردی کے آغاز پر گیس لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کے مسائل

لاہور میں سردی کے آغاز پر گیس لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کے مسائل

لاہور:لاہور کے مختلف علاقوں میں سردیوں کے آغاز کے ساتھ گیس لوڈشیڈنگ اور لوپریشر کی شکایات میں اضافہ ہو گیا ہے۔

شہریوں نے بتایا کہ کوٹلی پیر عبدالرحمان، فیصل پارک، ولی پارک، سمن آباد میں گیس نہیں، جبکہ ذیلدار روڈ، اچھرہ اور چاہ مغل چکیاں میں لوپریشر کی شکایات موصول ہو رہی ہیں۔

ٹیگز: