لاہور: جوا ایپس کی غیر قانونی پروموشن، ملزمان کو فرد جرم کے لیے طلب

لاہور: جوا ایپس کی غیر قانونی پروموشن، ملزمان کو فرد جرم کے لیے طلب

لاہور: ضلع کچہری لاہور میں جوا ایپس کی غیر قانونی پروموشن کے مقدمے میں سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی سمیت دیگر ملزمان کو فرد جرم کی کارروائی کے لیے عدالت نے طلب کر لیا ہے۔

عدالت نے مقدمے کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو کی زیر صدارت کی، اور فرد جرم 20 دسمبر کو عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

ٹیگز: