بھکر میں جنگلاتی زمین واگزار کروانے کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کامیاب آپریشن

بھکر میں جنگلاتی زمین واگزار کروانے کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کامیاب آپریشن

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر بھکر میں محکمہ جنگلات اور پیرا فورس نے مشترکہ کامیاب آپریشن کیا۔

 نمائندلاہور رنگ  اسامہ جہانگیر  کے مطابق  برکت والہ اور کاٹھ موڑ میں 64 کنال قیمتی جنگلاتی زمین ناجائز قابضین سے واپس لے لی گئی، جس کی مالیت اربوں روپے کے برابر ہے۔

آپریشن کے دوران 100 سے زائد کچے مکانات، 25 دکانیں، چھپڑ اور کھوکھے مسمار کیے گئے۔

ٹیگز: