موسلا دھار بارشوں کے باعث سیلابی خطرات میں اضافہ، لاہور اور پشاور متاثر

موسلا دھار بارشوں کے باعث سیلابی خطرات میں اضافہ، لاہور اور پشاور متاثر

لاہور:مون سون کے نویں سپیل نے لاہور سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں کا سامنا کرایا، جس سے ندی نالوں میں پانی کا بہاؤ بڑھ گیا اور کئی سڑکیں زیر آب آ گئیں۔

 لاہور میں 84.6 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی، جبکہ پشاور میں نالے میں طغیانی نے علاقے کو زیر آب کر دیا۔ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کے خطرے کی پیش گوئی کی ہے۔

ٹیگز: