لاہور کے خواتین کالج کی جگہ کورین کلچرل سینٹر بنانے کی منصوبہ بندی

لاہور کے خواتین کالج کی جگہ کورین کلچرل سینٹر بنانے کی منصوبہ بندی

لاہور:لاہور میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین، گوال منڈی کو کورین کلچرل سینٹر کے طور پر قائم کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔نمائندہ لاہور رنگ کے مطابق  اس کے تحت کالج کی طالبات اور اساتذہ کو قریبی دیگر خواتین کالجوں میں منتقل کیا جائے گا۔

کالج کے ممکنہ خاتمے پر اساتذہ، طالبات اور سیاسی حلقوں نے تحفظات کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اس اقدام سے تعلیمی ادارے اور اس کے طلبہ متاثر ہو سکتے ہیں۔

ٹیگز: