لاہور میں ڈینگی کا خطرہ بڑھنے لگا، 24 گھنٹوں میں 5 نئے کیسز رپورٹ

لاہور میں ڈینگی کا خطرہ بڑھنے لگا، 24 گھنٹوں میں 5 نئے کیسز رپورٹ

لاہور: لاہور میں ڈینگی بخار کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر میں 5 نئے ڈینگی مریض رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد لاہور میں تصدیق شدہ ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 217 تک پہنچ گئی ہے۔

ٹیگز: