لاہور: نیو ایئر نائٹ کے موقع پر ٹریفک انتظامات مکمل، پولیس چوکس

لاہور: نیو ایئر نائٹ کے موقع پر ٹریفک انتظامات مکمل، پولیس چوکس

لاہور: سٹی ٹریفک پولیس نے نیو ایئر نائٹ کے موقع پر شہر میں ٹریفک کے مکمل انتظامات کر لیے ہیں۔ زونل اور ڈویژنل افسران کی نگرانی میں 20 ڈی ایس پیز اور 1400 سے زائد انسپکٹرز اور وارڈنز تعینات کیے گئے ہیں۔

ٹریفک رسپانس یونٹ ہر لمحہ رنگ پارکنگ کے خاتمے اور روڈ بلاک کے لیے تیار رہے گا تاکہ شہریوں کو بلا تعطل آمد و رفت کی سہولت فراہم کی جا سکے۔

ٹیگز: