لاہور: غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف ایل ڈی اے کا بڑا آپریشن، 134 املاک سیل

لاہور: غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف ایل ڈی اے کا بڑا آپریشن، 134 املاک سیل

لاہور: لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے کنٹرولڈ ایریا میں غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف آپریشن کیا اور 134 املاک کو سربمہر کر دیا۔

ایل ڈی اے کی ٹیموں نے مین جی ٹی روڈ شالامار باغ تا رنگ روڈ، واپڈا ٹاؤن، گلبرگ، ماڈل ٹاؤن، مصطفی ٹاؤن، نیسپاک فیز ون اور اویسیہ سوسائٹی میں کارروائیاں کیں۔

ٹیگز: