لاہور میں سموگ اور آلودگی میں اضافہ، AQI 400 سے تجاوز

لاہور میں سموگ اور آلودگی میں اضافہ، AQI 400 سے تجاوز

لاہور : لاہور میں شدید سموگ نے شہریوں کے لیے مشکلات پیدا کر دی ہیں اور فضائی آلودگی میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آج شہر آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے، اور ایئر کوالٹی انڈیکس 400 سے تجاوز کر گیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اگلے 24 گھنٹوں میں بارش کا امکان نہیں، اس لیے آلودگی میں کمی کا کوئی فوری امکان نہیں ہے۔

ٹیگز: