وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امرا آمد، میاں نواز شریف سے اہم ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امرا آمد، میاں نواز شریف سے اہم ملاقات

لاہور:وزیراعظم شہباز شریف آج جاتی امرا پہنچے اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف سے ملاقات کی۔ اس دوران آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال، ملک کی مجموعی سیاسی اور سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم نے ن لیگ کے رہنماؤں کو پاک-افغان معاہدے اور حالیہ سعودی عرب کے دورے سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں ملکی سیاسی اور سکیورٹی امور پر اہم مشاورت کی گئی۔

ٹیگز: