گوادَر: اے این ایف کی پہلی سمندری انٹیلی جنس کارروائی، 2 منشیات سمگلرز گرفتار

گوادَر: اے این ایف کی پہلی سمندری انٹیلی جنس کارروائی، 2 منشیات سمگلرز گرفتار

گوادَر: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے گہرے سمندر میں اپنی پہلی سمندری انٹیلی جنس کارروائی میں کامیابی حاصل کی ہے۔

ذرائع کے مطابق، تیز رفتار کشتی کو روک کر منشیات سمگلنگ نیٹ ورک کے دو اہم کارندوں کو گرفتار کیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے 300 کلوگرام اعلیٰ معیار کی چرس برآمد کر لی گئی ہے۔

ٹیگز: