لاہور:این اے-129 کے ضمنی انتخابات کے پہلے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج سامنے آ گئے ہیں۔
گلشن راوی پولنگ سٹیشن نمبر 200 کے مطابق مسلم لیگ ن کے حافظ نعمان 107 ووٹ حاصل کر کے آگے ہیں، جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے چوہدری ارسلان 81 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔