مریم نواز شریف نے کرسمس انتظامات پر اطمینان کا اظہار، امن و امان کی صورتحال کو سراہا

مریم نواز شریف نے کرسمس انتظامات پر اطمینان کا اظہار، امن و امان کی صورتحال کو سراہا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں کرسمس تقریبات کے پرامن انعقاد پر اطمینان کا اظہار کیا اور انتظامیہ اور پولیس کی کارکردگی کو سراہا۔

ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں مسیحی کمیونٹی نے بغیر کسی خوف کے کرسمس منائی، جو خوش آئند ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقلیتوں کا تحفظ اور مساوی حقوق حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں اور پاکستان میں ہر فرد کمیونٹی کی خوشیوں میں شریک ہے۔

ٹیگز: