ایل پی جی مہنگی، فی کلو 219.67 روپے پہنچ گئی

 ایل پی جی مہنگی، فی کلو 219.67 روپے پہنچ گئی

کراچی: اوگرا نے جنوری 2026 کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔

 فی کلو قیمت 208.99 روپے سے بڑھ کر 219.67 روپے ہو گئی ہے، جبکہ گھریلو سلینڈر کی قیمت میں 126.09 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

نیو کے نمائندے کاشف منیر کے مطابق یہ اضافہ عوام کی ماہانہ اخراجات میں اضافے کا سبب بنے گا۔

ٹیگز: