لاہور: جوڈیشل مجسٹریٹ نے این سی سی اے کے اسٹنٹ ڈائریکٹر شعیب ریاض کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ہے۔
شعیب ریاض کو پہلے ایف آئی اے نے دو روز کے ریمانڈ پر حاصل کیا تھا، جو مکمل ہونے کے بعد عدالت میں پیش کر کے انہیں جیل منتقل کیا گیا۔
عدالت نے اس سے قبل سات افسران کو بھی رشوت لینے اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے مقدمات میں جیل بھیج چکی ہے۔