لاہور: ملک کے مختلف شہروں میں میدانی علاقوں میں دھند کے باعث ٹرینوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہو گیا ہے۔
کراچی اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں سے آنے والی ٹرینیں ایک گھنٹے سے تین گھنٹے تک تاخیر کا شکار ہیں۔
ٹرینوں کی تاخیر سے مسافر شدید پریشانی کا شکار ہیں اور بعض نے سفر میں مشکلات کا اظہار کیا۔