اسلام آباد: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCISA) کے سات گرفتار افسران نے اپنے عہدوں سے استعفے دے دیے ہیں۔
ذرائع کے مطابق تمام استعفے وزارت داخلہ کو بھجوا دیے گئے ہیں، تاہم وزارت داخلہ نے تاحال استعفوں کی منظوری نہیں دی۔ادھر، اسلام آباد سے ڈپٹی ڈائریکٹر ایاز خان کو مفرور قرار دیا گیا ہے۔