خصوصی افراد کی فلاح کے لیے 'ہمت کارڈ' اسکیم کے تیسرے مرحلے کا آغاز

 خصوصی افراد کی فلاح کے لیے 'ہمت کارڈ' اسکیم کے تیسرے مرحلے کا آغاز

لاہور: حکومتِ پنجاب نے خصوصی افراد کی فلاح کے لیے 'ہمت کارڈ' اسکیم کے تیسرے مرحلے کا آغاز کر دیا۔ اس مرحلے میں 35 ہزار افراد کو مالی امداد دی جائے گی، جبکہ مجموعی طور پر 2 لاکھ افراد اس اسکیم سے مستفید ہوں گے۔ 

ٹیگز: