ٹیکس ادائیگی میں بے ضابطگیوں کے خلاف پنجاب ریونیو اتھارٹی کی کارروائیاں

ٹیکس ادائیگی میں بے ضابطگیوں کے خلاف پنجاب ریونیو اتھارٹی کی کارروائیاں

لاہور: پنجاب ریونیو اتھارٹی (پرا) نے ٹیکس ادائیگی میں بے ضابطگیوں کے خلاف لاہور، اوکاڑہ، ساہیوال اور وہاڑی میں کارروائیاں کیں۔

لاہور کے ڈیفینس، بیدیاں، شاہ جمال اور قائد اعظم انڈسٹریل سٹیٹ میں انفورسمنٹ آفیسرز نے ریستوران، ایڈور ٹائزنگ ایجنسیز اور بینکوئٹ ہال سمیت پانچ مقامات پر ریکارڈ چیک کیا۔

اوکاڑہ، ساہیوال اور وہاڑی میں 11 فوڈ پوائنٹس کو آئی ایم ایس (IMS) استعمال نہ کرنے پر نوٹسز جاری کیے گئے۔

ٹیگز: