لاہور میں ڈیجیٹل موسمیاتی گھڑی نصب، اینٹی سموگ رپورٹ جاری

لاہور میں ڈیجیٹل موسمیاتی گھڑی نصب، اینٹی سموگ رپورٹ جاری

لاہور: اینٹی سموگ مانیٹرنگ سسٹم نے بدھ کے روز موسم اور فضائی آلودگی سے متعلق تازہ رپورٹ جاری کر دی۔ ہریوں کی سہولت کے لیے شہر میں پہلی بار ڈیٹا پر مبنی موسمیاتی کلاک بھی نصب کر دیا گیا ہے۔

موسمیاتی گھڑی سموگ، درجہ حرارت اور موسم کی صورتحال سے متعلق اپ ڈیٹس فراہم کرے گی تاکہ شہری بروقت حفاظتی اقدامات کر سکیں۔

ٹیگز: