لاہور میں موسم کی بدلتی صورتحال، کہیں بادل تو کہیں دھوپ کا راج

لاہور میں موسم کی بدلتی صورتحال، کہیں بادل تو کہیں دھوپ کا راج

لاہور: شہر میں موسم کی مسلسل بدلتی صورتحال دیکھی جا رہی ہے۔ کہیں گھنے بادل چھائے ہوئے ہیں تو کہیں دھوپ کا راج ہے۔ اس کے علاوہ وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

آج شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت بتیس ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ پی ڈی ایم اے کی جانب سے مون سون بارشوں کا دسواں اسپیل آج نو ستمبر تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

ٹیگز: