پنجاب اسمبلی کا اجلاس 15 ستمبر کو طلب

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 15 ستمبر کو طلب

لاہور: پنجاب اسمبلی کا اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پر 15 ستمبر بروز پیر دوپہر 2 بجے طلب کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے اسمبلی اجلاس بلانے کی باقاعدہ ریکوزیشن جمع کرائی گئی تھی، جس پر اسپیکر نے اجلاس طلب کرنے کی منظوری دی۔

امکان ہے کہ اجلاس میں صوبے کی سیاسی صورتحال، مہنگائی، گورننس اور دیگر اہم عوامی امور پر بحث کی جائے گی

ٹیگز: