وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بیٹ ظاہر پیر بند کا دورہ، متاثرین سے اظہار یکجہتی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بیٹ ظاہر پیر بند کا دورہ، متاثرین سے اظہار یکجہتی

لیاقت پور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر بیٹ ظاہر پیر بند پہنچ گئیں۔ وزیر اعلیٰ نے منچن بند پر کشتیوں اور بیڑوں میں آنے والے متاثرہ خاندانوں کو خود ریسیو کیا۔

دورے کے دوران وزیر اعلیٰ نے سیلاب متاثرہ خواتین کو کشتی سے اترنے میں مدد فراہم کی، ایک بزرگ خاتون کو ہاتھ سے سہارا دے کر بند پر پہنچایا اور انہیں پانی کی بوتل بھی پیش کی۔

ٹیگز: