مون سون بارشوں کا ساتواں سپیل آج سے شروع ہونے کی پیشگوئی

مون سون بارشوں کا ساتواں سپیل آج سے شروع ہونے کی پیشگوئی

لاہور: ترجمان پی ڈی ایم اے نے بتایا ہے کہ مون سون بارشوں کا ساتواں اسپیل آج سے شروع ہو رہا ہے جو گزشتہ اسپیلز کی نسبت زیادہ مضبوط ہوگا۔ 13 سے 17 اگست کے دوران پنجاب کے بالائی علاقوں میں مون سون بارشوں کا امکان ہے۔