پنجاب اسمبلی سیکٹریٹ نے لوکل گورنمنٹ بل گورنر کو بھجوادیا

پنجاب اسمبلی سیکٹریٹ نے لوکل گورنمنٹ بل گورنر کو بھجوادیا


لاہور: پنجاب اسمبلی سیکٹریٹ نے لوکل گورنمنٹ بل کو گورنر پنجاب کو بھجوادیا ہے۔ قائمقام سپیکر ملک ظہیر اقبال چننر نے بل پر دستخط کر کے اسے گورنر کے دفتر بھیج دیا۔

یہ بل صوبے میں مقامی حکومتوں کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے اہم قدم سمجھا جا رہا ہے۔ اب گورنر کی منظوری کے بعد یہ بل قانون کی شکل اختیار کر لے گا۔

ٹیگز: