لاہور سیشن کورٹ میں امیر بلاج قتل کیس کی سماعت، عقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری ضمانت میں 23 ستمبر تک توسیع

لاہور سیشن کورٹ میں امیر بلاج قتل کیس کی سماعت، عقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری ضمانت میں 23 ستمبر تک توسیع

لاہور: لاہور سیشن کورٹ میں امیر بلاج قتل کیس کی سماعت کے دوران ملزم عقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری ضمانت میں 23 ستمبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت کے لیے تاریخ مقرر کی ہے۔ملزم عقیل عرف گوگی بٹ کو سخت سکیورٹی کے حصار میں عدالت پیش کیا گیا۔

ٹیگز: