پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کا منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب آپریشن، لاہور میں ڈرونز کے ذریعے منشیات سمگل کرنے والا گروہ گرفتار

پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کا منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب آپریشن، لاہور میں ڈرونز کے ذریعے منشیات سمگل کرنے والا گروہ گرفتار

لاہور:پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس نے لاہور میں ڈرونز کے ذریعے منشیات سمگلنگ کرنے والے ایک گروہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان کے مطابق اس آپریشن کے دوران ڈیڑھ کلو منشیات، غیر قانونی اسلحہ، تین ڈرونز اور ایک موٹرسائیکل بھی برآمد کی گئی ہے۔

سینئر رپورٹر لاہور رنگ ادریس شیخ کےمطابق  ترجمان  کاکہنا ہے کہ گرفتار افراد کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے اور کاؤنٹر نارکوٹکس فورس اس طرح کے جرائم کے خاتمے کے لیے مسلسل سرگرم عمل ہے۔

ٹیگز: