لاہور: ماہ جون کے دوران سولر سسٹم سے بجلی کی پیداوار میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس دوران صارفین نے تقریباً 3 ارب روپے کے بلوں میں ریلیف حاصل کیا ہے۔
ماہ جون میں سولر سسٹم سے 17 کروڑ یونٹس بجلی پیدا کی گئی، جن میں سے 12 کروڑ یونٹس قومی گرڈ سسٹم کو ایکسپورٹ کیے گئے۔ اس وقت ریکارڈ کے مطابق تقریباً 1 لاکھ 5 ہزار صارفین سولر سسٹم ہیں