لاہور میں سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی، یکم ستمبر سے نافذ

لاہور میں سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی، یکم ستمبر سے نافذ

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے لاہور کے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان کیا ہے، جو یکم ستمبر سے 15 اکتوبر تک نافذ ہوں گے۔

سنگل شفٹ اسکول صبح 8 بجے سے دوپہر 1:30 بجے تک، جبکہ ڈبل شفٹ اسکولوں کی پہلی شفٹ صبح 8 بجے سے 12:30 بجے اور دوسری شفٹ دوپہر 1:30 بجے سے شام 5:30 بجے تک ہوگی۔جمعہ کو تمام سکولوں میں تدریسی اوقات دوپہر 12 بجے ختم ہوں گے۔

ٹیگز: