جیل روڈ پرپلازہ میں آتشزدگی، ریسکیو ٹیموں نے آگ پر قابو پالیا

جیل روڈ پرپلازہ میں آتشزدگی، ریسکیو ٹیموں نے آگ پر قابو پالیا

لاہور:جیل روڈ پر واقع  پلازہ کے پہلے فلور پر آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس پر ریسکیو اور ایمرجنسی گاڑیاں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو ٹیموں نے فوری امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔ خوش قسمتی سے اس آتشزدگی کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ٹیگز: