پنجاب میں قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز 13 اکتوبر سے ہوگا

پنجاب میں قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز 13 اکتوبر سے ہوگا

لاہور میں مہم 19 اکتوبر تک جاری رہے گی، دیگر اضلاع میں 16 اکتوبر تک جاری رہے گی

لاہور : پنجاب میں قومی انسداد پولیو مہم 13 اکتوبر سے شروع ہو گی، لاہور میں یہ مہم 19 اکتوبر تک جاری رہے گی جبکہ دیگر اضلاع میں یہ مہم 16 اکتوبر تک مکمل ہو گی۔

صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کے سول سیکرٹریٹ میں اجلاس کے دوران صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ پنجاب میں پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں کامیابی کے باوجود وائرس کی موجودگی سنگین خطرہ ہے۔

ٹیگز: