لاہور: مختلف علاقوں میں خاتون سمیت 4 افراد ہلاک، لاشیں مختلف مقامات سے برآمد

لاہور: مختلف علاقوں میں خاتون سمیت 4 افراد ہلاک، لاشیں مختلف مقامات سے برآمد

لاہور:لاہور کے مختلف علاقوں لاری اڈا، اچھرہ، گلشن راوی اور فیصل ٹاؤن سے خاتون سمیت چار افراد کی لاشیں ملنے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔

لاری اڈا اور مینار پاکستان فلائی اوور کے قریب سے 45 سالہ نامعلوم خاتون کی مردہ حالت میں لاش برآمد ہوئی ہے۔ اسی طرح، اچھرہ کے شمع سٹاپ کے قریب 40 سالہ نامعلوم شخص کی لاش فٹ پاتھ کے کنارے ملی ہے۔

ٹیگز: