درآمدی گاڑیوں پر سختی، حکومت کا نیا ٹیرف پلان جاری

درآمدی گاڑیوں پر سختی، حکومت کا نیا ٹیرف پلان جاری

اسلام آباد: پاکستان نے استعمال شدہ گاڑیوں پر 40 فیصد ٹیرف عائد کر دیا ہے، جو 4 سال میں مرحلہ وار ختم ہوگا۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ گاڑیوں کی فی الحال صرف بیگیج، ٹرانسفر آف ریذیڈنس اور گفٹ اسکیمز کے تحت درآمد ممکن ہے۔


حکام کے مطابق آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت ستمبر سے 5 سال پرانی کمرشل گاڑیوں کی درآمد ممکن ہو جائے گی، اور جولائی 2026 تک عمر کی پابندیاں بھی ختم ہو جائیں گی۔

ٹیگز: