پنجاب میں میٹ اینڈ ملک ٹاسک فورس کا قیام، لائیو سٹاک اور فوڈ اتھارٹی مشترکہ کارروائیاں کریں گے

پنجاب میں میٹ اینڈ ملک ٹاسک فورس کا قیام، لائیو سٹاک اور فوڈ اتھارٹی مشترکہ کارروائیاں کریں گے

لاہور: پنجاب میں لائیو سٹاک اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کے اشتراک سے " میٹ اینڈ ملک ٹاسک فورس" قائم کر دی گئی ہے، جو مشترکہ پلیٹ فارم کے تحت صوبہ بھر میں کارروائیاں کرے گی۔

ڈاکٹر احسان بھٹہ کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں عاصم جاوید اور ڈاکٹر محمد اشرف نے آپریشنل امور پر بریفنگ دی۔