پنجاب پولیس کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 65 ہزار سے زائد مقدمات درج

پنجاب پولیس کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 65 ہزار سے زائد مقدمات درج

لاہور:پنجاب: پنجاب پولیس نے بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا ہوا ہے۔ رواں سال اب تک لاہور سمیت پورے صوبے میں بجلی چوروں کے خلاف 65 ہزار سے زائد مقدمات درج کیے جا چکے ہیں۔

لاہور اور دیگر شہروں سے بجلی چوری میں ملوث 50 ہزار سے زائد ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے، جن کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے۔

ٹیگز: