پاکستان ریسلنگ ٹیم سی آئی ایس گیمز میں شرکت کے لیے آذربائیجان روانہ

پاکستان ریسلنگ ٹیم سی آئی ایس گیمز میں شرکت کے لیے آذربائیجان روانہ

لاہور: پاکستان ریسلنگ ٹیم کامن ویلتھ آف انڈیپنڈنٹ اسٹیٹس (CIS) گیمز میں شرکت کے لیے آذربائیجان روانہ ہو گئی ہے۔

سی آئی ایس گیمز 28 ستمبر سے 8 اکتوبر تک آذربائیجان میں جاری رہیں گے، جبکہ پاکستانی پہلوان 3 اور 4 اکتوبر کو اپنے مقابلوں میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

ٹیگز: