شہر میں جرائم کی رفتار سست لیکن خطرہ برقرار

شہر میں جرائم کی رفتار سست لیکن خطرہ برقرار

لاہور:گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہر میں 201 مختلف جرائم کی وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔

ترجمان کے مطابق چوروں نے چار گھروں سے طلائی زیورات، نقدی اور قیمتی سامان چرایا، جبکہ ڈاکوؤں نے آٹھ افراد سے لاکھوں روپے اور موبائل فون چھین لیے۔

 اس کے علاوہ اٹھارہ موٹرسائیکل، ایک مویشی اور متفرق چوری کی 184 وارداتیں بھی رپورٹ ہوئیں۔

ٹیگز: