علیمہ خان گمراہ کر رہی ہیں، بیٹے آ رہے ہیں یا نہیں؟ عوام کو کنفیوژن میں نہ رکھیں: عظمیٰ بخاری

علیمہ خان گمراہ کر رہی ہیں، بیٹے آ رہے ہیں یا نہیں؟ عوام کو کنفیوژن میں نہ رکھیں: عظمیٰ بخاری

لاہور:عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ علیمہ خان کبھی قاسم و سلیمان کی آمد کی تصدیق کرتی ہیں، کبھی انکار کر دیتی ہیں۔

 انہوں نے کہا کہ اگر عمران خان کے بیٹے والد سے ملنا چاہتے ہیں تو حکومت کوئی رکاوٹ نہیں ڈالے گی، مگر اگر سیاسی فائدے کے لیے یہ سب کیا جا رہا ہے تو یہ ناقابل قبول ہے۔

ٹیگز: