جوئے کی ایپ کی پروموشن اور منی لانڈرنگ کیس میں ڈکی بھائی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

جوئے کی ایپ کی پروموشن اور منی لانڈرنگ کیس میں ڈکی بھائی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور : جوئے کی ایپ کی پروموشن اور منی لانڈرنگ کے کیس میں گرفتار ملزم "ڈکی بھائی" کو عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NACIA) نے مزید تفتیش کے لیے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔

عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے ملزم کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ہے تاکہ تحقیقات کو تیز کیا جا سکے۔

ٹیگز: