پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی

لاہور: حکومت پنجاب نے انسانی استعمال کے لیے گندم، آٹے اور روٹی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے صوبہ بھر کی فیڈ ملز میں گندم کو مرغیوں کے دانے میں استعمال کرنے پر دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔

سینئر رپورٹر نمائندہ لاہور رنگ ادریس شیخ کے مطابق  سیکرٹری داخلہ کے حکم کے مطابق گندم صرف فلور ملز میں آٹا بنانے کے لیے استعمال کی جائے گی۔ پنجاب حکومت نے فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر عائد

پابندی میں بھی توسیع کر دی ہے۔

ٹیگز: