رائیونڈ میں قتل کا معمہ حل، مرکزی ملزم گرفتار

رائیونڈ میں قتل کا معمہ حل، مرکزی ملزم گرفتار

لاہور:لاہور کے رائیونڈ علاقے میں نوجوان صابر کے اندھے قتل کا راز کھل گیا ہے۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے اس واردات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے تفتیشی ٹیم کو ہدایت دی تھی۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق، ملزم اور مقتول کے درمیان تلخ کلامی ہوئی، جس کے بعد ملزم نے فائرنگ کر کے صابر کو قتل کر دیا۔

ٹیگز: