پنجاب ٹریفک پولیس کی یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ، نئی یونیفارم کا رنگ کیا ہوگا؟

پنجاب ٹریفک پولیس کی یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ، نئی یونیفارم کا رنگ کیا ہوگا؟

لاہور:پنجاب حکومت نے ٹریفک پولیس کی یونیفارم بدلنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

 نئی یونیفارم موٹروے پولیس کی طرز پر خاکی رنگ کی ہوگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے دو ماہ قبل آئی جی پنجاب کو یونیفارم تبدیل کرنےکی ہدایت دی تھی، جس پر کام مکمل ہو چکا ہے اور سیمپلنگ بھی کی جا چکی ہے۔

تقریباً ساڑھے 14 ہزار افسران اور اہلکاروں کے لیے موسم کے مطابق نئی یونیفارم جلد متعارف کروائی جائے گی۔

ٹیگز: